Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حلالہ کرنے والے پر لعنت کا کیا مطلب ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم احادیث میں حلالہ کرنے والے کو لعنتی قرار دیا گیا ہے ، اس کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے احادیث سنی ہیں کہ حلالہ کرنے والے کو لعنتی قرار دیا گیا ہے ، اہلسنت کا اس بارے میں کیا موقف ہے ؟ اگر کوئی اسلامی ملک میں حلالہ کرتا ہے ، تو کیا اسے زنا کی سزا دی جائے گی ؟ جواب اولا یہ بات یادر ہے کہ اگر کسی عورت کو شرعاً تین طلاقیں ہو جائیں ، تو میاں بیوی ایک دوسرے پر حرام ، اور ایک دوسرے کے لئے اجنبی کی طرح ہو جاتے ہیں، اب ان کا اکٹھے رہنا شرعاً جائز نہیں ہوتا ، اور عورت کو اختیار ہوتا ہے ، کہ وہ بعد عدت نکاح کے احکام اور شرائط کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی اور سے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.