Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تصویر والے سونے کے سکوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
5111-WAT
Issued
27 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /13 جون 2026ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جن سونے کے سکوں پر تصویر بنی ہو، ان کی خرید و فروخت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایسے سونے کے سکے کی خرید و فروخت کرنا کیسا ، جس پر تصویر بنی ہو؟ جواب ایسے سکے ، جن پر بہت وغیرہ کسی جاندار کی تصویر و نقش بنا ہوا ہو، ان کی خرید و فروخت جائز ہے، کہ یہاں سکوں کی خرید و فروخت ہے ، نہ کہ تصویر کی ۔ شمس الائمہ محمد بن احمد سرخسی رحمہ اللہ تعالی علیہ (المتوفی : 483 ) شرح السیر الکبیر میں تحریر فرماتے ہیں : " فأما الدراهم والدنانيرفلابأس بقسمتها وبيعها قبل أن تكسر. لأن هذا مما لا يلبس، ولكنه يبتذل في المعاملات.

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.