Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی خلافت کے منکر کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرات ابو بکر صدیق و عمر فاروق رضی اللہ عنہما کی خلافت کے منکر کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت ابو بکر صدیق و عمر فاروق رضی اللہ عنھما کی خلافت کا منکر کا فر ہے ؟ جواب حضرات شیخین یعنی حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہما کی خلافت کا منکر بد مذہب و گمراہ ہے ، بلکہ فقہا کے نزدیک تو ایسا شخص کافر ہے ۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں فقہا کا قول ذکر کرتے ہوئے فرمایا : " وإن أنكر خلافة الصديق كفر كمن أنكر الإسراء، لا المعراج وألحق في الفتح عمر بالصديق في هذا الحكم “ترجمہ : اور اگر کوئی صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت کا انکار کرے ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.