Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیٹھ کر امامت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیٹھ کر نماز پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ معلوم کرنا ہے کہ ایک شخص فرض نماز پنجگانہ میں سے کسی نماز میں امامت کر رہا ہے ، اور اس نے تکبیر تحریمہ کھڑے ہو کر کہی ، اور پہلی رکعت بھی کھڑے ہو کر پڑھائی، پھر اس کے بعد دوسری رکعت بیٹھ کر پڑھا رہا ہے ، تو کیا ایسے شخص کے پیچھے ، ان کی نماز ہو جائے گی، جو قیام پر قادر ہیں ؟ نیز اس وقت اقتدا میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں ، جو امامت کروانے کے اہل ہیں، تو ایسی کنڈیشن میں کیا حکم ہوگا؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.