Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ کی رقم سے قربانی کا جانور خرید کر دینے کا حکم

Answered by
مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
5101-WAT
Issued
26 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /12 جون 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کی رقم سے کسی کو قربانی کا جانور خرید کر دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا زکوۃ کی رقم سے کسی کو قربانی کا جانور خرید کر دینے سے زکوۃ کی ادائیگی ہو جائے گی ؟ جواب القبض زکوۃ میں شرعی فقیر کو پیسے دینا ہی ضروری نہیں، بلکہ کسی چیز ، جیسے جانور وغیرہ کا مالک بنانے سے بھی زکوۃ ادا ہو جائے گی، لیکن اس صورت میں زکوۃ دینے سے جتنی اس جانور کی بازار میں قیمت ہے، اتنی رقم ہی زکوۃ کی ادائیگی میں شمار ہوگی ، اس کے علاوہ اس کو لانے ، لے جانے وغیرہ کے اخراجات زکوۃ میں شمار نہیں ہوں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.