Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کعبے کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے اور طواف کرنے کی حکمت

Answered by
مفتی محمد حسان عطاری مدنی دام الافيا الملت
Fatwa no.
5100-WAT
Issued
24 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /10 جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے اور اس کا طواف کرنے کی وجہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوال یہ ہے کہ مسلمان کہتے ہیں کہ بتوں کی پوجا کرنا کفر ہے تو ہم بھی کعبہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں اور اس کے پھیرے کرتے ہیں ارد گرد گھومتے ہیں تو یہ کفر کیوں نہیں حالانکہ یہ بھی پتھر ہے ۔ جواب سوال میں ذکر کردہ اعتراض در حقیقت مسلمانوں کی عبادت (طواف کرنا) کی حقیقت ، اور قبلے کے تعین کی حیثیت کو نہ جاننے کی وجہ سے ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.