Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پچھلی شریعتوں کے احکامات پر عمل کرنے کے اصول کیا ہیں؟
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 5097-WAT
- Issued
- 24 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /10 جون 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پچھلی شریعتوں پر عمل کرنے کے متعلق اصول دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ہم پہلے نبیوں علی نبینا وعلیہم الصلوۃ والسلام کی شریعت پر عمل کر سکتے ہیں ؟ جواب سابقہ شریعتوں کے وہ احکام جو ہماری شریعت میں منسوخ نہ کیے گئے ہوں ، ان پر عمل کیا جائے گا ۔ البتہ سابقہ شریعتوں کے وہ احکام جو ہماری شریعت میں منسوخ ہو چکے ہوں، ان پر عمل نہیں کیا جاسکتا ، جیسے بیت المقدس کا قبلہ ہونا ، پچھلی کئی شریعتوں میں تھا، لیکن ہماری شریعت میں منسوخ ہو چکا ، اب اس پر عمل نہیں ہو سکتا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.