Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حنفی امام کا بسم اللّٰہ بلند آواز سے پڑھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5094-WAT
- Issued
- 30 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /16 جون 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حنفی امام کا شافعی مقتدیوں کی رعایت کرتے ہوئے نماز میں تسمیہ بلند آواز سے پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ملائیشیا میں شافعی مذہب کے ماننے والے ہیں اور جب ہم کمپنی میں ایک ساتھ سب اسٹاف والے نماز پڑھتے ہیں تو بعض اوقات وہ مجھے جماعت کے لیے آگے کر دیتے ہیں اور جس طرح ان کے امام صاحب سورہ فاتحہ سے پہلے اور دوسری صورت ساتھ ملانے سے پہلے بلند آواز سے بسم الله الرحمن الرحیم پڑھتے ہیں تو میں بھی اسی طرح سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورہ فاتحہ کے بعد بلند آواز سے بسم الله الرحمن الرحیم پڑھتا ہوں ، کیا ایسا کرنا درست ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.