Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فصیحہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
5093-WAT
Issued
30 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 16 جون 2026ء

Question

فصیحہ ، نام رکھنا کیسا؟ جواب

Answer (beginning)

سوال فصیحہ ، نام رکھنا کیسا؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام فصیحہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فصیحہ نام رکھنا جائز ہے، فصیحہ ، فصیح کا مؤنث کا صیغہ ہے، اور فصیح کا معنی ہے : " صاف وشستہ کلام کرنے والا، فصیح الکلام ، خوش گفتار، کلام میں اچھے برے کی تمیز کرنے والا ۔ " ہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.