Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کے پیسے چوری ہوگئے تو کیا ثواب ملے گا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کے لئے جمع شدہ پیسہ چوری ہو گیا تو کیا ثواب ملے گا اور قربانی لازم ہونے کے متعلق احکام سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی انسان نے 20 ہزار روپیہ قربانی کے لیے رکھا تھا، وہ پیسہ چوری ہو گیا، پیسہ ملا نہیں ، تو کیا قربانی کرنے کا ثواب ملے گا ؟ جواب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ، مزید ایک حدیث قدسی کے مطابق "جب بندہ کسی نیکی کا ارادہ کرتا ہے اور پھر وہ اسے سر انجام نہ دے ، تب بھی اس کے لیے ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے “۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.