Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کے جانور کو چارہ پانی نہ دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کے جانور کو چارہ پانی دینے میں کو تاہی برتنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کے جانور کو بھوکا پیاسا رکھنا چاہیے ؟ جان بوجھ کر اور انجانے میں، دونوں کا شرعی حکم کیا ہوگا ؟ کیونکہ بعض اوقات اہل مساجد / اجتماعی قربانی کی سہولت فراہم کرنے والے جانوروں کو خرید کر لاتے ہیں ، لیکن ان کے کھانے کے چارے اور پانی کا اتنا خیال نہیں رکھتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.