Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
برہنہ ہونے سے بچو حدیث کی شرح
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم برہنہ ہونے سے بچو کیونکہ تمہارے ساتھ موجود فرشتے جدا نہیں ہوتے ۔ ۔ الخ، حدیث کی شرح سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اس حدیث پاک کی وضاحت مطلوب ہے : "رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا : "برہنہ ہونے سے بچو، کیونکہ تمھارے ساتھ وہ (فرشتے) ہوتے ہیں جو جدا نہیں ہوتے مگر صرف پاخانہ کے وقت اور اس وقت جب مرد اپنی عورت کے پاس جاتا ہے ، لہذا ان سے حیا کرو اور ان کا اکرام کرو ۔ " جواب اس حدیث مبارک کی وضاحت یہ ہے کہ مسلمان کو بلا اجازت شرعی برہنہ ہونے سے بچنا چاہیے ، کیونکہ انسان کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ فرشتے، یعنی کراما کاتبین، موجود رہتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.