Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مہر کی رقم کس وقت دینا ضروری ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت کو مہر کی رقم کیا شادی کے دن ہی دینا ضروری ہے یا بعد میں بھی دی جا سکتی ہے ؟ جواب مہر کی رقم دینے کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ مہر تین قسم کا ہوتا ہے : (1) معجل، (2) مؤجل، (3) غیر موجل (موخر ، مهر مطلق)۔ (1) مہر معجل : یہ وہ مہر ہے ، جس کا فورا ادا کر نا قرار پایا ہو، خواہ عقد نکاح میں فورا ادا کرنے کی شرط لگائی گئی ہو، یا عقد نکاح ہو جانے کے بعد لگائی گئی ہو، یا وہاں کا عرف ہو کہ فورا ادا کیا جاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.