Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معاہدہ ہونے کے بعد قیمت کم کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5086-WAT
- Issued
- 22 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 08 جون 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایگریمنٹ مکمل ہو جانے کے بعد قیمت میں کمی کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص کسی دکان پر جا کر اس سے کسی چیز کا ریٹ پوچھتا ہے ، تو وہ دو سو روپے بتاتا ہے ، اور خریدار اس پر عقد کر لیتا ہے ، پھر وہ دکاندار کو رعایت کرنے کا بولتا ہے ، تو دکاندار اس کو وہ چیز ایک سو پچاس روپے میں دے دیتا ہے ، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب ایگریمنٹ مکمل ہو جانے کے بعد ، بیچنے والا اپنی مرضی سے قیمت میں کچھ کسی کر دے، تو شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.