Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا گیلا کتا ناپاک ہوتا ہے؟

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
5085-WAT
Issued
22 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /08 جون 2026ء

Question

کیا گیلا کتا نا پاک ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا گیلا کتا نا پاک ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم کتے کا جسم گیلا ہو، تو اس کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کتے کے جسم پر اگر کوئی نجاست نہ ہو، تو فقط گیلا ہونے سے اس کا جسم ناپاک نہیں ہوتا۔ ہاں ! اگر اس کے جسم پر نجاست ہو ، تو اب گیلا ہونے سے اس کا جسم ناپاک ہو جائے گا ۔ فتاوی رضویہ میں ہے (کتا) پانی میں بھیگا ہو چٹائی پر لیٹے یا بدن جھاڑے اور اس کی چھینٹوں سے کپڑا وغیرہ تر ہو جائے ناپاک نہ ہو گا جب تک بدن پر نجاست نہ ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.