Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوی کی خالہ سے زنا کرنے پر نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
5082-WAT
Issued
29 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 15 جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوی کی خالہ سے زنا کیا تو نکاح کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کی خالہ سے زنا کیا ، تو کیا اس سے اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا؟ جواب کسی شخص کا اپنی بیوی کی خالہ سے زنا گناہ کبیرہ اور سخت حرام کام ہے ، جس سے سچی توبہ کرنا اس پر لازم ہے ، البتہ اس عمل کی وجہ سے اس کا نکاح نہیں ٹوٹتا ، اور نہ اس کی بیوی اس پر حرام ہوتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.