Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پہلی سیلری کا 5 فیصد صدقہ کرنے کی منت

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
5081-WAT
Issued
29 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /15 جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پہلی سیلری کا پانچ فیصد اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کی منت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے منت مانی تھی کہ جب میری نوکری لگے گی ، تو میں پہلی سیلری میں سے 5 فیصد اللہ پاک کی راہ میں صدقہ کروں گا ، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ یہ صدقہ واجب ہے یا نفل ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں یہ منت ، منت شرعی ہے ، جس کا پورا کرنا واجب ہے، کیونکہ یہاں صدقہ کرنے کو شرط پر معلق کیا گیا ہے ، اور صدقہ کرنے کو جب شرط پر معلق کیا جائے ، تو وہ منت شرعی ہوتی ہے ، لہذا جب شرط پائی جائے ، تو اب صدقہ کرنا لازم ہو جاتا ہے ، اور اس منت میں صدقہ کی جانے والی رقم ، صدقہ واجبہ کی رقم ہوگی، جسے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.