Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد میں وضو کا پانی گرانا کیسا؟
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5080-WAT
- Issued
- 29 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 15 جون 2026ء
Question
مسجد میں وضو کا پانی گرانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال مسجد میں وضو کا پانی گرانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم مسجد میں وضو کا پانی گرانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد میں وضو کا پانی یا قطر سے گرانا جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ اگرچہ ناپاک نہیں ہوتے ، لیکن طبعی طور پر گھن والے ہوتے ہیں، اور مسجد کے تقدس کی خاطر مسجد میں کوئی ایسی چیز گرانا بھی جائز نہیں ، جو گندی ، اور گھن والی ہو، اگرچہ وہ پاک ہی ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.