Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تراویح میں جلدی جلدی قرآن مجید پڑھنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تراویح میں تیز تیز قرآن مجید پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تراویح کی نماز میں تیزی تیزی سے قرآن پڑھنے سے نماز میں کوئی حرج تو نہیں ہو گا ، نماز درست ہو جائے گی ؟ رہنمائی فرمائیں۔ جواب تراویح میں درمیانے انداز پر قرآن پڑھنا چاہیے اور آج کل کے اکثر حفاظ اس طرح پڑھتے ہیں کہ مخارج کا خیال ہونا تو بڑی بات ہے يَعْلَمُونَ تَعْلَمُونَ کے سوا کسی لفظ کا پتا نہیں چلتا، حروف بھی صحیح طرح ادا نہیں ہوتے ، بلکہ جلدی جلدی میں لفظ کے لفظ کھا جاتے ہیں ، اور اس پر فخر ہوتا ہے کہ فلاں اس قدر جلد پڑھتا ہے ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.