Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طلبہ کے جمع کردہ موبائلز میں خرابی کی ذمہ دار کس کی؟

Answered by
مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
Fatwa no.
5077-WAT
Issued
25 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /11 جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم طلبہ کے جمع کردہ موبا ئنلز میں خرابی آجائے تو ذمہ دار کون ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہاسٹل اور مدارس میں یہ قانون لگایا جاتا ہے ، کہ تمام طلبہ اپنا موبائل جمع کروائیں، اس شرط پر کہ اگر موبائل ٹوٹے ، یا خراب ہو ، اس کا ذمہ دار وہ خود ہوگا ، جبکہ طلبہ اس شرط پر راضی نہ ہونے کے باوجود جمع کروادیتے ہیں، اب اس صورت میں اگر موبائل خراب ہو، یا ٹوٹے ، تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.