Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شوہر اپنی بیوی کا حق مہر استعمال کر سکتا ہے؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی دار الافتاء اهاست
Fatwa no.
5076-WAT
Issued
19 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /05جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شوہر کا بیوی کے حق مہر کو استعمال کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا شوہر کو زوجہ کا حق مہر استعمال کرنے کی اجازت ہے ؟ جواب شوہر، بیوی کی اجازت کے بغیر ، یا اسے اجازت پر مجبور کر کے ، حق مہر استعمال نہیں کر سکتا ، ہاں !اگر عورت اپنی رضامندی سے شوہر کو حق مہر استعمال کرنے کی اجازت دے دے ، تو شوہر اسے استعمال کر سکتا ہے۔ اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : وَأتُوا النِّسَاءَ صَدُقُتِهِنَّ نِحْلَةً فَإِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَيْءٍ مِنْهُ نَفْسًا فَكُلُوهُ هَنِيئًا مَرِيئًا) ترجمہ کنز العرفان : اور عورتوں کو ان کے مہر خوشی سے دو پھر اگر وہ خوش دلی سے مہر میں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.