Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استطاعت کے باجود قربانی نہ کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم استطاعت کے باجود قربانی نہ کرنے والے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو شخص قربانی کرنے کی استطاعت رکھتا ہو، لیکن اس کے باوجود وہ قربانی نہ کرے ، تو کیا وہ گنہگار ہوگا ؟ جواب جو مسلمان ایام قربانی میں مقیم ہو، (مسافر نہ ہو) اور صاحب نصاب ہو، اس پر قربانی کرنا واجب ہے ، اور جس شخص پر قربانی واجب ہو ، وہ بلاعذر شرعی قربانی نہ کرے ، اور اسی طرح ایام قربانی گزر جائیں، تو وہ واجب چھوڑنے کی وجہ سے گنہگار ہوگا، اور اس پر تو بہ کے ساتھ ، بکری کی قیمت صدقہ کر نالازم ہے ۔ یہ قیمت کسی شرعی فقیر (مستحق زکوۃ) کو دینا ضروری ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.