Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گرمیوں کے دانوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم گرمیوں میں جو دانے نکلتے ہیں ، ان سے نکلنے والے پانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گرمیوں میں جو دانے نکلتے ہیں، اگر وہ پھٹ جائیں ، یعنی ان میں سے پانی نکلے، تو کیا وہ پانی ناپاک ہوگا؟ اور نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ اور کیا پانی لگنے سے کپڑے بھی ناپاک ہو جائیں گے ؟ جواب دانوں سے نکلنے والا پانی اگر نکل کر دانوں کے سرے سے ڈھلک جائے ، یاڈھلکنے سے پہلے صاف کر لیا گیا، لیکن ظن غالب ہے کہ اگر صاف نہ کیا جاتا ، اس کا راستہ کھلا رکھا جاتا، توڈھلک جاتا ، تو اس سے وضو بھی ٹوٹ جائے گا، اور وہ پانی نجاست غلیظہ ہوگا، کہ انسانی بدن سے نکلنے والی ایسی چیز جس سے وضو یا غسل…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.