Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کس عمر میں اولاد ملی؟
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5071-WAT
- Issued
- 18 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 04 جون 2026ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کو کس عمر میں اولاد عطا ہوئی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال ہے کہ حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کو اللہ تعالی نے کتنی عمر میں اولاد عطا فرمائی ؟ جواب اللہ پاک نے جب حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کو پہلا صاحبزادہ عطا فرمایا، تو اس وقت آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی عمر مبارک 99 سال تھی ، اور جب دو سر اصاحبزادہ عطا فرمایا، تو اس وقت آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی عمر مبارک 112 سال تھی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.