Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وکیل صدقے کے پیسے خود رکھ سکتا ہے؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی دار الافتاء اهاست
Fatwa no.
5069-WAT
Issued
18 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /04 جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم وکیل کا صدقے کے پیسے خود رکھ لینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجھے میرے بھائی نے بیرون ملک سے نفلی صدقے کے پیسے بھیجے ہیں، کہ انہیں صدقہ کر دینا ۔ کیا انہیں اپنے تصرف میں لاسکتا ہوں ؟ جواب اگر بھائی نے صرف اتنا کہا ہے کہ انہیں صدقہ کر دینا " عموم والے الفاظ نہیں بولے ، یعنی اس طرح نہیں کہا کہ : "جہاں چاہو ، یا جہاں مناسب سمجھو دے دو، وغیرہ " تو ایسی صورت میں وہ رقم آپ نے نہیں رکھ سکتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.