Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کپڑا پہننے کی دعا کا حکم اور پڑھنے کا وقت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کپڑا پہنتے وقت کی دعا کا حکم اور اس کے پڑھنے کا وقت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کپڑے پہنتے وقت کی جو دعا ہے ، وہ کب پڑھنی ہوتی ہے ، اس کے پڑھنے کا کیا حکم ہے ، سفت یا مستحب؟ عموما لوگ اسے سنت کہتے ہیں۔ نیز اگر غسل خانے میں کپڑے تبدیل کریں ، تو اس کو کب پڑھیں ، رہنمائی فرمائیں۔ جواب احادیث مبارکہ میں لباس پہننے کے وقت جن دعاؤں کا پڑھنا ثابت ہے ، انہیں کپڑے پہننے کے بعد پڑھنا چاہیے ، اور اگر غسل خانہ میں کپڑے تبدیل کریں، تو وہاں یہ دعا زبان سے نہیں پڑھ سکتے، کہ اللہ پاک کا ذکر گندی جگہ پر کرنا ممنوع ہے ، وہاں سے نکلنے کے بعد پڑھ لی جائے ۔ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.