Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اضافی بستروں اور برتنوں پر زکوۃ دینا ہوگی؟
- Answered by
- مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5066-WAT
- Issued
- 09 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /25 مئی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اضافی بستروں اور برتنوں پر زکوۃ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) علمائے کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ گھروں میں عموماً کچھ فالتو بستر (چادریں، رضائیاں، کمبل) وغیرہ اور چارپائیاں پڑی ہوتی ہیں جن کا استعمال کبھی کبھار مہمانوں کی آمد پر ہوتا ہے ، اسی طرح کچھ اضافی بر تن بھی پڑے ہوتے جو کبھی کبھی خاص مہمانوں کی خاطر مدارت کے وقت ہی استعمال ہوتے ہیں، کچھ کچن سے متعلقہ الیکٹرونکس مشینیں بھی فالتو ہی رکھی ہوتی ہیں اور ان چیزوں کے علاوہ دلہن کا بیش قیمت لہنگا " جو صرف ایک بار ہی استعمال ہوتا ہے اور پھر وہ بھی پڑا ہی رہتا ہے ، گھر کے افراد کے فالتو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.