Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پہلے دن قربانی کرنے کا ثواب

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پہلے دن قربانی کرنے کا ثواب زیادہ ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ یہ سننے میں آتا ہے کہ اگر پہلے دن قربانی کی جائے ، تو زیادہ ثواب ملتا ہے ، اور اگر دوسرے یا تیسرے دن قربانی کی جائے تو ثواب کم ملتا ہے ؟ کیا یہ درست ہے ؟ اس کی کیا حقیقت ہے ؟ جواب جی ہاں! پہلے دن قربانی کا ثواب سب سے زیادہ ہے؛ کہ حدیث پاک میں ہے کہ پہلے دن قربانی کرنا سب سے زیادہ فضیلت والا عمل ہے، نیز پہلے دن قربانی کرنے میں نیکی کی طرف جلدی کرنا ہے ، جس کا قرآن پاک میں حکم ہے ، جبکہ دوسرے دن قربانی کرنے میں پہلے دن کے مقابلے میں نیکی کرنے میں تاخیر ہے،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.