Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اعرابی کے مسجد میں پیشاب کرنے کی روایت صحیح ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اعرابی کے مسجد میں پیشاب کرنے والی روایت کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اس طرح کی کوئی سچی روایت ہے کہ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کرنا شروع کر دیا، اور صحابہ کرام علیہم الرضوان نے اس کو روکنا بھی چاہا، لیکن نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے منع فرما دیا ؟ جواب جی ہاں ایہ واقعہ متعدد معتبر کتب حدیث میں مذکور ہے ۔ ذیل میں ہم یہ روایت اور اس کی شرح کو نقل کرتے ہیں، جس سے یہ حکمت بخوبی واضح ہو جاتی ہے کہ نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کو اس اعرابی کو فورارو کنے سے کیوں منع فرمایا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.