Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کی حالت میں قرآن پڑھنے کی ممانعت پر احادیث
- Answered by
- مولانا محمد آصف عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5063-WAT
- Issued
- 17 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 03 جون 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حالت حیض میں قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت پر احادیث سے دلائل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مخصوص ایام میں عورتیں قرآن پاک نہیں پڑھ سکتیں ، اس پر کوئی حدیث بتا دیں ۔ جواب اس حوالے سے چند احادیث مندرجہ ذیل ہیں : حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " لا تقرأ الحائض، ولا الجنب شيئا من القرآن“ ترجمہ : حیض والی اور جنبی قرآن میں سے کچھ بھی نہ پڑھے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.