Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تمہارا خون مال اور عزت تم پر حرام ہے؟ - حدیث کی وضاحت
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5062-WAT
- Issued
- 17 ذوالحجۃ الحرام 1447 / 03 جون 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم تمہارا خون، مال، عزت تم پر حرام ہونے کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ بات مجھے سمجھ نہیں آئی ، کیا آپ اس کی وضاحت کر سکتے ہیں ؟ ایک حدیث پاک میں ہے کہ : " تمہارا خون ، تمہارا مال اور تمہاری عزت تم پر اس طرح حرام ہے ، جس طرح یہ دن ، یہ مہینہ اور یہ شہر " اس کا کیا مطلب ہے کہ : تمہارا خون ، تمہارا مال اور تمہاری عزت تم پر حرام ہے ۔ ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.