Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منگنی شدہ لڑکی کو نکاح کا پیغام دینا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 5061-WAT
- Issued
- 17 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /03 جون 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس عورت کی منگنی ہو چکی ہو، اسے نکاح کا پیغام بھیجنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارے خاندان میں ایک لڑکی ہے ، اور اس کی منگنی ہو چکی ہے ، تو کیا اب میں اسے نکاح کا پیغام دے سکتا ہوں ؟ جواب جب کسی لڑکی کی منگنی ، اور رشتہ کسی اور جگہ طے ہو چکا ہو، تو اس صورت میں اس کو نکاح کا پیغام دینا یا اس کی طرف پیش قدمی کرنا شرعاً درست نہیں، کیونکہ حدیث مبارکہ میں اس سے منع فرمایا گیا ہے ۔ البتہ ! اگر وہ رشتہ خود ہی ختم ہو جائے ، تو پھر شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے ، آپ نکاح کا پیغام دے سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.