Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں پاؤں سے خون نکل آئے تو کیا حکم ہے؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
5060-WAT
Issued
16 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /02 جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دوران نماز پاؤں پہ کانچ لگنے سے خون نکل آیا تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ نماز پڑھ رہے تھے ، اور پاؤں کے نیچے کانچ تھا، وہ چھ گیا، اور خون نکل گیا، تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جواب پاؤں کے نیچے کانچ لگا، اور خون نکل آیا، تو اگر خون فقط جلد پر چمکا، مگر اس جگہ سے نکل کر بہا نہیں، تو وضو نہیں ٹوٹا ، لہذا دیگر شرائط و فرائض کے ساتھ نماز ادا کی ، تو نماز ہوگئی ، اور اگر زخم کے سرے سے نکل کر بہہ گیا، تو وضو ٹوٹ گیا، اور نماز بھی ٹوٹ گئی ، اب نماز کو نئے سرے سے پڑھنا ضروری ہو گیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.