Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طلاق کے بعد شوہر کے ماموں سے نکاح کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم طلاق کے بعد شوہر کے ماموں سے نکاح کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شوہر سے طلاق کے بعد ، اس کے ماموں سے نکاح ہو سکتا ہے ، کہ نہیں ؟ وضاحت کے ساتھ رہنمائی فرما دیں ۔ جواب اگر شوہر کے ماموں سے بیوی کا کوئی حرمت والا رشتہ نہیں (مثلانہ وہ بیوی کے نسبی محارم میں سے ہے ، نہ دودھ کا رشتہ ہے ، اور نہ حرمت مصاہرت ثابت ہے ، وغیرہ)، تو ایسی صورت میں، شوہر سے طلاق کے بعد عدت گزار کر ، عورت ، اس کے ماموں سے نکاح کر سکتی ہے ، کہ شوہر کا محض ماموں ہونا، حرمت کا سبب نہیں ہے ، یہی وجہ ہے کہ شوہر کے ماموں سے پردہ کرنا عورت پر لازم ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.