Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کتا بکرے کے کان کاٹ لے تو اسکی قربانی کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
5056-WAT
Issued
15 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 01 جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کتے نے بکرے کے کان کو کاٹ لیا تو قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے گھر ایک بکرا ہے ، جس کے آدھے کان کو لمبائی میں میرے کتے نے کاٹ کر جدا کر دیا ہے ، تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی ؟ جواب مذکورہ صورت میں بکرے کے کان کے جس آدھے حصے کو لمبائی میں، کتے نے کاٹ کر جدا کر دیا ہے ، اگر وہ پورے کان کے ایک تہائی ( تیسرے حصہ) سے زیادہ ہے ، تو اس کی قربانی نہیں ہو سکتی، اور اگر تہائی کے برابر ، یا اس سے کم ہے ، تو اس کی قربانی ہو تو جائے گی، مگر مکروہ ہوگی، بہتر یہ ہے کہ قربانی کا جانور تمام ظاہری…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.