Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بڑے جانور میں چار افراد قربانی کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بڑے جانور کی قربانی میں چار افراد کی شرکت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا گائے یا بھینس میں چار افراد مل کر قربانی کر سکتے ہیں ؟ جواب گائے یا بھینس وغیرہ بڑے جانور میں چار افراد، اس طرح مل کر قربانی کر سکتے ہیں، کہ کسی کا حصہ ساتویں حصے سے کم نہ ہو، اب چاہے سب کے حصے برابر ، برابر ہوں، یا کم و بیش ، کیونکہ شریعت مطہرہ کی روشنی میں بڑے جانور ( یعنی گائے، بیل، بھینس یا اونٹ) کی قربانی میں شریک ہونے والے افراد میں سے کسی بھی فرد کا حصہ ، ساتویں حصے سے کم نہیں ہونا چاہیے ، ساتویں حصے سے زیادہ ہو سکتا ہے ۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے " (تجب۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.