Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عقیقے کا گوشت مہمانوں کو کھلانا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5053-WAT
- Issued
- 15 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /01 جون 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عقیقے کا گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات عقیقے کا گوشت یوں استعمال کیا جاتا ہے ، کہ مہمانوں کو دعوت دے کر، گھر بلا کر، ان کی دعوت کی جاتی ہے ، جس میں عقیقے کا گوشت کھلایا جاتا ہے ، اور گھر والے خود بھی کھاتے ہیں، تو بعض افراد نے کہا کہ : ایسا نہیں کر سکتے، بلکہ عقیقے کا گوشت بچے کا صدقہ ہوتا ہے، اسے غریبوں میں تقسیم کر دینا ہوگا، خود نہیں کھا سکتے ، اس کے متعلق رہنمائی کر دیں ، کہ مستحب طریقہ کار کیا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.