Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حج تمتع میں عمرہ کے بعد قران کی نیت کرنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حج تمتع والا عمرہ ادا کرنے کے بعد قرآن کی نسبت کر سکتا ہے یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے حج کے مہینوں میں حج تمتع کی نیت سے عمرے کا احرام باندھ کر عمرہ مکمل ادا کر لیا ، جب حلق کا وقت آیا ، تو اس نے سوچا کہ میں حلق نہیں کرواتا ، اسی کو continue کرتا ہوں، حج قران کروں گا، کیا اس کی نیت درست ہو جائے گی ؟ اور حج قران ہو جائے گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.