Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عائشہ ادیبہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
5046-WAT
Issued
08 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /25 مئی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام عائشہ ادیبہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بیٹی کا عائشہ ادیبہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب "عائشہ ادیبہ نام رکھنا جائز ہے ، عائشہ توام المؤمنین، صدیقہ بنت صدیق اکبر (رضی اللہ تعالی عنہما )، کا نام ہے ، اور ادیبہ، ادیب کی مؤنث ہے ، اور ادیب کا معنی ہے : اعلم ادب کا ماہر ، اعلیٰ اخلاق کا حامل " تو دونوں کو ملا کر رکھنے سے معنی ہوا : " علم ادب کی ماہرہ عائشہ ، یا اعلی اخلاق کی حامل عائشہ ۔ " توان معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.