Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بال سیدھے کرنے کی ٹریٹمنٹ کے بعد وضو اور غسل ہوجائیگا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بال سیدھے کرنے کے لئے ٹریٹمنٹ کروایا ہو تو وضو و غسل کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بال سیدھے کرنے کی مختلف ٹریٹمنٹس، جیسے کیرا بونڈ، ایکسٹینسو، اور نینوپلاسٹیا وغیرہ ، کروانا جائز ہے یا نہیں ؟ اور کیا ان کے بعد غسل اور وضو درست ہو جاتا ہے ؟ جواب مارکیٹ میں بال سیدھے کرنے کے مختلف طریقے ہیں، ان سے متعلق حکم شرعی یہ ہے ، کہ اگر ٹریٹمنٹ کے دوران ایسا کیمیکل استعمال کیا جائے ، جو بالوں پر ایک اضافی تہ دار جرم بنا دیتا ہے ، جو پانی کو بہنے سے روکتا ہے ، تو عاقل بالغ مسلمان کے لیے ایسا ٹریٹمنٹ کروانے کی اجازت نہیں ، اگر کسی نے کروالیا، تو وہ گناہ گار ہوگا، کہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.