Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم ﷺ رات کے کس حصے میں بیدار ہوتے تھے؟
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5044-WAT
- Issued
- 20 ذو القعدة الحرام 1447ھ / 08 مئی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضور علیہ الصلاۃ و السلام رات کے کون سے حصے میں بیدار ہوتے تھے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے پیارے آقا جان صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کے کون سے حصے میں بیدار ہوتے ہیں ؟ جواب رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم رات کے اول حصے میں آرام فرماتے ، اور پھر عام طور پر رات کے آخری تیسرے حصہ میں ، کہ جب مرغ بانگ دیتا، بیدار ہو کر ، تہجد کی نماز ادا فرمایا کرتے تھے ۔ صحیح بخاری میں ہے ، حضرت مسروق رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : " سألت عائشة رضي الله عنها، أي العمل كان أحب إلى النبي صلى الله علیه وسلم؟ قالت: «الدائم»، قلت : متى كان يقوم؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.