Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کی حالت میں حرم شریف میں رہنے کی حدود
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5043-WAT
- Issued
- 20 ذوالقعدۃ الحرام 1447ھ /08مئی2026ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حیض والی عورت حرم شریف میں کہاں تک جا سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ حیض والی خاتون حرم شریف میں کس مقام تک جا سکتی ہے ؟ ہم الحمد اللہ حج کی سعادت کے لیے مکہ مکرمہ آئے ہوئے ہیں ۔ جواب سوائے مسجد کے، بقیہ تمام حرم میں حیض والی عورت کا جانا، جائز ہے ، کہ حدیث پاک میں حائصنہ کو سوائے طواف کے ، جو کہ مسجد الحرام میں ادا ہوتا ہے ، بقیہ تمام افعال حج ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.