Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج کرنے سے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا حج کرنے سے حاجی تمام گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حج کرنے کے بعد، حاجی تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے ، جیسے کہ زنا ، سود اور حقوق العباد، وغیرہ وغیرہ ۔ کیا ایسے گناہ بھی ہیں ، کہ حاجی کے حج کرنے کے بعد بھی معاف نہیں ہوتے ؟ جواب حاجی کہ قبولیت حج کی تمام شرائط بجالائے (پاک مال، پاک کمائی ، پاک نیت سے حج کرے ، اور اس میں لڑائی جھگڑے اور عورتوں کے سامنے تذکرہ جماع اور ہر قسم کے گناہ و نافرمانی سے بچے)، تو بشرط قبول اس وقت تک جتنے گناہ کیے تھے ، سب معاف ہو جاتے ہیں ، اور اس کے بعد اگر زندہ رہا، اور جن حقوق کا تدارک…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.