Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اجتماع میں آیت سجدہ سننے والوں پر سجدہ تلاوت کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5038-WAT
- Issued
- 17 ذو القعدة الحرام 1447ھ / 05 مئی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اجتماع میں آیت سجدہ تلاوت کی گئی، تو کس کس پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی اجتماع میں آیت سجدہ تلاوت کی گئی ہو، تو کس کس پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں جس جس نے آیت سجدہ سنی، اُن سب پر سجدہ تلاوت واجب ہو گیا ، بشر طیکہ وہ نماز کا اہل ہو؛ کیونکہ سجدہ تلاوت، آیت سجدہ پڑھنے ، یا سننے سے لازم ہوتا ہے۔ البتہ جنہوں نے آیت سجدہ نہیں سنی ، تو ان پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوا، اگر چہ وہ اسی اجتماع میں ہوں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.