Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جانور ذبح کرنے کا سنت طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا مسنون طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟ وضاحت سے بیان فرما دیں؟ جواب افضل یہ ہے کہ اگر احسن طریقے سے ذبح کر سکتا ہو ، تو اپنی قربانی کا جانور خود ذبح کرے ، ورنہ جو اچھے طریقے سے شریعت کے مطابق ذبح کر سکتا ہو، اسے کروائے ، اور یہ وہیں حاضر رہے ، ذبح سے پہلے ہی آلہ ذبح (چھری وغیرہ) کو خوب تیز کر لے ، جانور کے پاؤں باندھ لے ، اور جانور کو قبلہ رخ ، اس کے بائیں پہلو پر لٹائے ، اور ذبح کرنے والا بھی قبلہ رو ہو، چونکہ پاک وہند میں قبلہ مغرب میں ہے ، اس لئے جانور کا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.