Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم کے ساتھ مضاربت کر سکتے ہیں؟

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
5033-WAT
Issued
06 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 23 مئی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم کے ساتھ مضاربت کرنے کا حکم کیا غیر مسلم کے ساتھ مضاربت کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) غیر مسلم (جومر تند نہ ہو) کے ساتھ مضاربت کرنا ، جبکہ اس مضاربت میں کفر یا معصیت پر کسی قسم کی اعانت نہ پائی جاتی ہو، اور نہ ہی اس سے اسلام اور شریعت کو کوئی نقصان پہنچتا ہو، جائز ہے ۔ کیونکہ مضاربت معاملات کے قبیل سے ہے ، اور کفار سے مذکورہ شرائط کے تحت معاملات کرنا، جائز ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.