Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بانجھ مرد سے نکاح کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بانجھ مرد سے نکاح کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ایسے مرد سے نکاح کرنا درست ہے ، جس سے اولاد پیدا نہیں ہو سکتی ؟ جواب شریعت اسلامیہ میں نکاح کے اعظم مقاصد میں سے ایک مقصد اولاد کا حصول بھی ہے ، یہی وجہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلم نے ایسی عورتوں سے شادی کرنے کی ترغیب دلائی ہے ، جو زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہوں ۔ لہذا ، مردوں میں سے بھی ایسے مرد سے شادی بہتر ہوگی کہ جو بانجھ نہ ہو۔ البتہ امر دو عورت میں سے کوئی بانجھ ہو، تو اس سے شادی کرنا جائز ہے ، اس میں کوئی گناہ نہیں ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.