Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مہروش فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
5030-WAT
Issued
05 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 22 مئی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام مہروش فاطمہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں اپنی بیٹی کا نام "مہر وش فاطمہ "رکھنا چاہتا ہوں ۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ نام شریعت کے مطابق رکھنا جائز ہے ؟ اور کیا اس نام میں کوئی شرعی قباحت تو نہیں ہے ؟ جواب بچی کا نام " مہر وش فاطمہ " رکھنا جائز ہے ۔ مہروش کا معنی : حسین اور خوبصورت " ہے ۔ اور فاطمہ ، رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی پیاری صاحبزادی، خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کا مبارک نام ہے ، تو ان دونوں الفاظ کو ملا کر مہر وش فاطمہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.