Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے آباؤ اجداد کا اہل ایمان ہونا

Answered by
مولانا محمد علی عطاری مدنی
Fatwa no.
5025-WAT
Issued
03 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 20 مئی 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے آباؤ اجداد کے بارے میں عقیدہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے آباؤ اجداد کے بارے میں ہمیں کیا عقیدہ رکھنا ہوگا ؟ کیا انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے آباؤاجداد بھی غیر مسلم ہو سکتے ہیں ؟ جواب تمام انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے آباؤ اجداد کے بارے میں ہمارا عقیدہ یہی ہے ، کہ وہ سب موحد ( توحید پرست) واہل ایمان تھے ، ان میں سے کوئی بھی غیر مسلم نہیں تھا، اور یہی عقیدہ رکھا جائے گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.