Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرشتوں کو اللہ کا بندہ کہنے کا حکم
- Answered by
- ابوشاهد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 5017-WAT
Question
فرشتوں کو اللہ تعالیٰ کے بندے کہنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال فرشتوں کو اللہ تعالیٰ کے بندے کہنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم فرشتوں کو اللہ تعالیٰ کے بندے کہنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرشتوں کو اللہ کا بندہ کہنا درست ہے ، اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرشتوں کو معزز و مکرم بندے" فرمایا ہے ۔ نیز بندے کا معنی ہے : "عابد، فرمانبردار، مطیع (اطاعت کرنے والا) ۔ " اور یہ معنی فرشتوں پر صادق آتا ہے ۔ لہذا فرشتوں کو اللہ کا بندہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.